بینظیر بھٹو کی نویں برسی (آج) گڑھی خدا بخش بھٹو میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
مرکزی تقریب میں آصف علی زرداری، بلاول، بختاور اور آصفہ سمیت پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکنان شرکت کریں گے
پیر 26 دسمبر 2016 19:20
(جاری ہے)
جلسے کے حوالے سے گڑھی خدابخش بھٹو میں انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جلسہ گاہ کو پارٹی پرچموں اور لیڈران کے تصاویر سے سجایا گیا ہے جبکہ اسٹیج پر بھی پارٹی رہنماؤں کے تصاویر اور جھنڈے لگا دیئے ہیں۔
ملک بھر سے آنے والے کارکنان کے سہولت کے لئے کیمپس قائم کئے گئے ہیں جبکہ میڈیکل اور پانی کی سبیلوں کے کیمپس بھی قائم کئے گئے ہیں۔ انتظامیہ کے جانب سے بھی سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں ساڑھے 6 ہزار پولیس افسران و اہلکار اور 300 رینجرز اہلکار تعینات کئے ہیں جبکہ ٹریفک انتظامات کے لئے 700 ٹریفک اہلکار بھی فرائض سرانجام دیں گے۔ برسی کے موقع پر جلسہ گاہ، پارکنگ اور دیگر علاقوں کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے گی جبکہ جلسہ عام کے بعد شام کے وقت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس نوڈیرو میں منعقد ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ دوسری جانب شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے لاڑکانہ شہر سمیت ضلع بھر میں 40 سے زائد استقبالیہ کیمپ قائم کرکے تمام علاقوں کو پارٹی کے جھنڈوں اور بینرز سے سجایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.