کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات

منگل 27 دسمبر 2016 16:11

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 دسمبر2016ء) کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی ہے ملاقات کے دوران گورنر خیبرپختونخوا سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ اور گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے خطے کی صورتحال اور صوبے میں امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا

متعلقہ عنوان :