عمران خان ترقیاتی پہئے کو جام کرنے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ، راجہ جاوید اخلاص
دن بدن چیئرمین پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے ،وہ عوام سے اپنا اعتماد کھو چکے ہیں، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری
بدھ 28 دسمبر 2016 18:49
(جاری ہے)
انہوںنے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے دوران دہشتگردی پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری نے جو دھماکہ کیا ہے کہ میں اسمبلی میں آئوں گا اس سے جو عوام میں بلاول زرداری کے بارے رجحان پایا جاتا تھا اس کی خود بخود نفی ہوگئی ہے۔
وہ وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری خورشید بیگ کی رہائشگاہ پر انہیں مبارکباد دینے کے بعد اخبار نویسوں سے گفتگو کررہے تھے۔چوہدری خورشید بیگ نے اس موقع پر اطمینان کا اظہارکیا کہ چکوال مندرہ اور چکوال سوہاوہ روڈ کی تعمیر میں تاخیر کی وجہ سے بہت عوامی مسائل پیدا ہوئے ہیں۔ چوہدری خورشید بیگ نے مزید کہا کہ چیئرمین ضلع کونسل کے الیکشن میں ہمارا منتخب ہونا ضلع چکوال کے عوام کا وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.