پشاور، آئی جی پولیس خیبر پختونخو ناصرخان دُرانی کی صدارت میں اجلاس
اجلاس میں فورنزک سائنس لیبارٹری کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
بدھ 28 دسمبر 2016 23:08
(جاری ہے)
کوششیں کی جا رہی ہے کہ اور رپورٹوں کو آخری شکل دینے کیلئے کم سے کم وقت مقرر کیا جاسکے۔
شرکاء کو مزید بتایا گیا۔ کہ فورنزک سائنس لیبارٹری کے ماہرین نے شواہد/نمونے اکٹھا کرنے، اسکی بحفاظت ترسیل اور اسکا جرم سے تعلق کے بارے میں مختلف ریجنز کے انوسٹی گیٹرز/تفتیش کاروں کی تربیت کا سلسلہ شروع کیا ہواہے۔آئی جی پی نے فورنزک سائنس لیبارٹری کو مزید مستحکم اورفعال بنانے کیلئے کی گئی کوششوں کی تعریف کی اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ فورنزک سائنس لیبارٹری میں ایسے ماہرین کو شامل کیا جائے جو مطلوبہ سائنسی قابلیت رکھتاہو اور ساتھ ساتھ ماہرانہ تجربہ بھی رکھتا ہو۔ تاکہ رپورٹوں کے معیار کو مزید بہتر بنا سکے۔ اسی طرح متعلقہ حکام کو مزید ہدایت کی گئی کہ فنگر پرنٹس کے تجزیے کی ونگ کو دوسرے شعبوں یعنی فوٹو گرافی، ویڈیو بنانے اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے کو مزید مضبوط اور مستحکم بنایا جائے تاکہ مجرموں کی سزا کی شرح کو بہتر بنایا جاسکے۔ آئی جی پی نے پنجاب فورنزک سائنس لیبارٹری کی فنی /ٹیکنیکل تعاون حاصل کرنے اور ایڈوانس ٹیکنیکل تربیت /فنی تربیت اور فورنزک انلائسز کی فیلڈ میں نئی مہارت کی حصو ل کیلئے یہاں کے ماہرین /عملے کو پنجاب بھیجوانے کی بھی ہدایت کی۔ آئی جی پی نے یہ بھی ہدایت کی کہ وہ ہر ایک تجزیے کے نمونے اکٹھا کرنے اور رپورٹ بالخصوص ٹمبر شدہ گاڑیوں اور مشکوک دستاویزات کے لئے ایک اسٹینڈنگ آپریٹنگ پروسیجر (لائحہ عمل) بھی وضع کریں تاکہ عوام کی سہولت کیلئے ان مقدمات کو عدالتوں میں نمٹانے کی عمل کو تیز کیا جاسکے۔ ان ہدایات پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کیلئے اگلا اجلاس مارچ کے آخری ہفتے میں منعقد کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.