سعودی عرب میں شہید بشیر بلور کی برسی عقیدات واخترام سے منائی گئی
جمعرات 29 دسمبر 2016 19:35
(جاری ہے)
برسی تقریب سے ظہور احمد اور سبزعلی خان نے شہید بشیربلور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہید بشیربلور ایک زیدک سیاستدان اور پختون قوم کے غم خوار اور ملن سار شخصیت تھے۔
انھوں نے پختون قوم کے بقا کی خاطر اپنی قیمتی جان کا نظرانہ پیش کرکے تاریخ رقم کردی۔ انھوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے اور انھوں نے پختون قوم کی بقائ کے لئے لازوال قربانیاں دی ہے انھوں نے کہا کہ پختون قوم اب بیدار ہو چکے ہے اور سعودی عرب میں دوسرے سیاسی جماعتوں سے لوگ جوق درجوق اے این پی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پختونوں کی نظریں ملی رہبر اسفندیار ولی خان پر لگی ہوئی ہے اور سعودی میں تمام ریجنز میں تنظیم نو کا عمل جلد شروع کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.