حکومت کی زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے کرپشن میں نمایاں کمی ہوئی ہے،شہبازشریف
جمعرات 29 دسمبر 2016 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ منصوبوں میں معیار، رفتار اور شفافیت کے کلچر کو فروغ دیا گیا ہے اور اربوں روپے کے قومی وسائل بچائے گئے ہیں اور یہ وسائل عوام کو معیاری سہولتوں کی فراہمی پر صرف کئے جا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت نے ساڑھے پانچ کروڑ دیہی آبادی کی اراضی کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا ہے اور اس ضمن میں عالمی بینک کی معاونت لائق تحسین ہے۔ اس حوالے سے لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا قیام بھی عمل میں لایا جا چکا ہے جبکہ پنجاب حکومت شہری اراضی کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے پروگرام کا آغاز کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اراضی کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے پروگرام میں عالمی بینک کی معاونت لائق تحسین ہے اور عالمی بینک تعلیم، صحت اور دیگر سماجی شعبوں کی بہتری کے حوالے سے بھی پنجاب حکومت کا ایک بہترین پارٹنر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.