سی پیک کے تاریخی منصوبے نے ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر ڈال دیا ہے،شہبازشریف
وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان اپنی کھوئی ہوئی منزل کے حصول کی جانب بڑھ رہا ہے توانائی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، تکمیل سے ملک کا قریہ قریہ روشن ہوگا،اراکین اسمبلی سے گفتگو
جمعرات 29 دسمبر 2016 21:03
(جاری ہے)
سی پیک کے تحت ملک بھر میں توانائی منصوبوں پر انتہائی تیزی سے عملدرآمد ہو رہا ہے۔
ماضی کے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں اور نااہلی کے باعث ملک اندھیروں میں ڈوبا رہا۔ دور آمریت اور اس کے بعد کے حکمرانوں نے توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں کیا۔انہو ںنے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے دور میں بجلی کے منصوبوں پر کام کی رفتار اپنی مثال آپ ہے۔بجلی کے منصوبوں کی تکمیل سے ملک کا قریہ قریہ روشن ہوگا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں ایم این اے غلام محمد لالی، اراکین صوبائی اسمبلی انعام اللہ خان نیازی، راجہ محمد علی اور امتیاز احمد لالی شامل تھے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.