سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ طورپرختم نہیں کیاجاسکتا،ترجمان دفترخارجہ
پاکستان معاہدے کے فریم ورک کے تحت بھارتی سرگرمیوں کاجائزہ لے رہاہے،معاہدے پرعملدرآمد کیلئے ثالثی کامیکنزم موجود ہے،پاکستان پرامن ہمسائیگی کی پالیسی پرعمل پیراہے،پاکستان نیوکلیئرسپلائرزگروپ کی رکنیت کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے،نفیس زکریا کی ہفتہ وارپریس بریفنگ
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 دسمبر 2016 20:22
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29دسمبر2016ء) : دفتر خارجہ کے ترجمان محمد نفیس زکریانے کہا ہے کہ پاکستان پر امن ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،بھارت کیساتھ کشمیر سمیت تمام معاملات مذاکرات کے زریعے حل کرنا چاہتے ہیں، کشمیر کا تنازعہ پاکستان اور بھارت کے مابین فساد کی جڑ ہے، سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا،پاکستان معاہدے کے فریم ورک کے تحت بھارتی سرگرمیوں کا جائزہ لے رہا ہے، معاہدے پر عملدرآمد کیلئے ثالثی کا میکنزم موجود ہے، پاکستان نیو کلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے ۔
آج جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کشمیر سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ ہندو دہشت گرد تنظیموں آر ایس ایس،ویشوا ہندو پریشد ،شیو سینا،بجرنگ دل اور دیگر دہشت گرد عناصر کے اشتراک سے بھارتی قابض فورسز مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے کوشاں ہیں جو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور انسانی حقوق کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.