قادیانی اسلام اور پاکستان کی سا لمیت کی بدترین دشمن ہے ،مفتی شہاب الدین پوپلزئی
پیر 2 جنوری 2017 19:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قادیانی اسلام اور پاکستان کی سالمیت کے دشمن ہے ۔
اس لئے تمام مسلمان اور پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ وہ قادیانیوں کے مصنوعات شیزان اور یونیورسل سٹبلائزرسمیت انکے دیگر مصنوعات سے مکمل طور پر بائیکاٹ کرے کیونکہ انہیں مصنوعات سے حاصل کمائی کو وہ اسلام کے خلاف کئے جانے والے پرچاری مہم پر لگارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قادیانی سوشل میڈیا ،انٹرنیٹ کے ذریعے مسلمانوں کو گمراہ کرنے والے مواد سے گریز کرے اسلام کے خلاف پرچار کرنے جیسے مواد کے بارے میں علما ئے کرام سے رابطہ کریں۔ چونکہ قادیانی پاکستانی اور اسلام کی ناسور ہے اور وہ مسلمانوں کی نسلوں کو تباہ کرنے پرتلے ہوئے ہیں ،پوپلزئی نے کہا کہ قادیانیوں کو 1973کے آئین کے ارٹیکل 298 B اور 298 Cکے تحت غیرمسلم قرار دئیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دور جدید میں ختم نبوت کی اہمیت اس لئے بڑھ گئی ہے کہ قادیانی مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے مختلف فورم پر اپنے جانب راغب کرنے کیلئے پرچار کررہے ہیں اس لئے اس کی روک تھام کی آشد ضرورت ہیں اگرہم حضور اکرام ﷺ کے ساتھ اظہار محبت اور عقیدت رکھیں گے تو روز قیامت کے دن ہمارے کامیابی کی نجات کا ذریعہ ہوگا ۔پوپلزئی نے کہا کہ جب تک ہم میں دم میں خم ہے تب تک ختم نبوت کے خلاف ہونے سازشوں کا مقابلہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.