فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسراورسماجی کارکن سلمان حیدربنی گالا کےعلاقہ سے لاپتہ
سلمان کی گاڑی کورال چوک سے مل گئی،پروفیسرسلمان حیدرکے اغوا کی رپورٹ تھانہ لوئی بھیرمیں درج کروا دی گئی۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 7 جنوری 2017 17:09
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جنوری2017ء) : فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر، شاعراور انسانی حقوق کے کارکن سلمان حیدر بنی گالا کے علاقہ سے لاپتہ ہوگئے،سلمان کی گاڑی کورال چوک سے مل گئی ہے،پروفیسرسلمان حیدرکے اغوا کی رپورٹ تھانہ لوئی بھیرمیں درج کرائی گئی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شہرہ آفاق نظم کے خالق معروف شاعر اور سماجی کارکن سلمان حیدر کے اہل خانہ کے مطابق سلمان حیدر گزشتہ رات سے لاپتا ہیں، اہلیہ کے مطابق ان سے آخری بار رابطہ سے بذریعہ ایس ایم ایس ہوا تھا۔
جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ دیر سے واپس آئیں گے۔سلمان کے موبائل فون سے آخری میسیج جمعہ کی رات کو اہلیہ کو موصول ہوا۔ اہل خانہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں کسی نے اغوا کرلیا ہے۔پروفیسرسلمان حیدرکی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ لوئی بھیر میں درج کرادی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.