روس صدارتی انتخاب میں مداخلت نہیں کرسکتا،20 جنوری کے بعد ماسکو امریکا کا بہترین دوست ہوگا، پیوٹن کے مخالفت کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
اتوار 8 جنوری 2017 13:00
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق امریکا کے چار اعلی انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کی جانب سے بریفنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کو تسلیم کیا کہ روس اور چین سمیت دیگر ممالک امریکا کے سرکاری، سیاسی یا کاروباری اداروں سمیت دیگر کی سائبر سیکیورٹی کو نشناہ بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹیلی جنس چیف کی اس بات کو براہ راست تسلیم نہیں کیا کہ ماسکو نے وائٹ ہاس پر اثر انداز ہونے اور ان کی انتخابی مہم کو فروغ دینے کی کوشش کی تھی۔بریفنگ کے بعد بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ چین اور دیگر ممالک سمیت کئی لوگ ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی سمیت امریکا کے حکومتی، سیاسی و کاروباری اداروں کے سائبر سیکیورٹی کے نظام کو مسلسل توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے الزامات سامنے آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں ڈائریکٹریٹ آف نیشنل انٹیلی جنس، سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی ای)، فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور نیشنل سیکیورٹی ایجنسی (این ایس ای) کے سربراہوں سے ملاقات کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.