جامعہ کراچی، پہلے سمسٹر کی تدریس کا آغاز 11 جنوری سے ہوگا

پیر 9 جنوری 2017 13:20

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2017ء) جامعہ کراچی کے رجسٹرار کے اعلامیہ کے مطابق جامعہ کراچی میں پہلے سمسٹر کی تدریس کا آغاز 11 جنوری سے ہوگاجو 26 اپریل 2017 ء تک جاری رہے گاجبکہ 02 مئی تا19 مئی سمسٹر امتحانات منعقد ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :