بہاولنگرضلعی پولیس نے مشہور اغواء کا مقدمہ نہایت قلیل عرصہ میں ٹریس کر لیا
ٹیم نے مغوی کو بحفاظت بازیاب کروا کے تاوان کی رقم بھی برآمد کر لی ، اہل علاقہ کا اظہار تشکر
پیر 9 جنوری 2017 21:23
(جاری ہے)
عدم ادائیگی کی صورت میں مغوی کو قتل کرنے کی د ھمکی دی گئی تاوان کے لیے کال کرنے کیلئے ورچول نیٹ ورک یو ۔کے کی سمز کو استعما ل کیا گیا ۔تاکہ لوکیشنز(Locations)ٹریک نہ ہو سکیں۔ بعد ازاں مختلف مراحل سے گزر کر ملزمان نی72لاکھ روپے تاوان کی رقم شیخوپورہ میں نامعلوم مقام پر وصول کر لی اور مورخہ 16-11-16کی صبح کو کلر کہارکی پہاڑیوں کے قریب مغوی محمد ارسلان کو موٹر وے پر چھوڑ دیا گیا ۔
جس پر محمد ارسلان سے ملزمان کے حلیہ جات اور دیگر تفصیلات معلوم کی گئیں ۔اور ملزمان کو ٹریس کرنے اور انکی گرفتاری کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ۔اس کے لیے انسپکٹر شہنشاہ احمد چانڈیہSHOتھانہ صدر بہاولنگر ،سب انسپکٹر مطلوب احمد SHOتھانہ کھچی والا اور محمد ارشد پر مشتمل ایک خصو صی ٹیم تشکیل دی گئی ۔ سپیشل ٹیم نے ہنگامی بنیادوں پر تمام وسائل کو بروئے کا ر لاتے ہوئے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کیا اور جدید سائنسی طریقہ کار اپناتے ہوئے وقوعہ ہذا میں ملوث 02کس ملزمان غلام دستگیر اور ابو بکر کو گرفتار کر لیا گیا اور ان سے تاوان کی رقم بھی برآمد کر لی گئی جبکہ ان کا ایک ساتھی ملزم مسمی ساجد مورخہ 03-12-16کو دوران پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے تھانہ تخت محل کی حدود میں ہلاک ہو چکا ہے ۔ملزمان گل شیر اور اظہر سلطان قادری عرف میاں عاطی جوکہ دوبئی میں موجود ہیں کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹس کے حصول کا تحرک جاری ہے ۔جبکہ 01کس بقیہ ملزم مسمی رانا شہزاد کی گرفتاری کے لیے بھی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔ڈی پی او بہاولنگر کیپٹن( ر)لیاقت علی ملک نے اس موقعہ پر خصوصی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اور نقد انعامات و تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ مجرموں کی سرکوبی کے لیے پولیس ہر ممکن اقدام بروئے کار لائے گی ۔ اہل علاقہ میں پولیس کی اس شاندار کارکردگی کو سراہا گیا اور ڈی پی او بہاولنگر کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.