مہران یونیورسٹی جامشورو، سنڈیکیٹ کی ایک سیٹ پر الیکشن 30 جنوری کو ہوگا

جمعہ 13 جنوری 2017 16:12

حیدرآباد13جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورومیں سینڈیکیٹ کی ایک خالی سیٹ پر الیکشن 30 جنوری پر ہونگے، رجسٹرار کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق مہران یونیورسٹی میں ایک خالی نشست پر الیکشن 30 جنوری کو پروفیسر ڈاکٹر حاجی محمود سینٹ ہال میں ہوگی جس کے لئے امیدوار 20 جنوری تک فارم جمع کروا سکتے ہیںاور امیدواروں کی حتمی لسٹ 24جنوری کو آویزاں کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :