چارسدہ ،پولیس مشترکہ اداروں کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا

ہفتہ 14 جنوری 2017 20:01

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2017ء) سر ڈھیری پولیس اور سیکورٹی فورسز کی باچاخان یونیورسٹی ،دوسہرہ ،پلوسہ،درگئی میں مشترکہ کارروائیاں،25مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے قبضے سے 8 ہینڈگرینیڈ،18 کلاشنکوف ،9 کلاکوف،40 بارہ بور،75 پستول،22 شارٹ گنزاور سینکڑوں کارتوس بر آمدکر لئے ،سرچ آپریشن میں لیڈی پولیس ،سراغ رساں کتوں اور بی ڈی ایس کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا۔اس موقع پر درجنوں مشتبہ مکانات کی بھی تلاشی لی گئی ۔

متعلقہ عنوان :