ٹرمپ کی جیت سے اسرائیل کو اپنے قیمتی راز افشا ہونے کا خطرہ
امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوںکے اجلاس میں امریکیوں کا ٹرمپ کے رویے پر اظہار مایوسی
پیر 16 جنوری 2017 16:24
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی امریکا کے قریبی اتحادی اور دوست ملک اسرائیل پر بھی بجلی بن کرگری ہے اور اسرائیل کو شام اور مشرق وسطیٰ کے حوالے سے اپنے قیمتی راز افشا ہونے کے خطرے نے گھیرلیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاپ سیکرٹ معلومات لیک ہو کرروس اور ایران تک پہنچ سکتی ہیں۔دوسری جانب رپورٹ کے مطابق امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کی حال ہی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں امریکی خفیہ ایجنسی کے لوگوں نے اپنے نو منتخب صدر کے رویے پر بے حد نا امیدی کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.