سعودی عرب کے تعلیمی وفد کا دورہ، اسلامی یونیورسٹی ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
منگل 17 جنوری 2017 20:00
(جاری ہے)
اس موقع پر دو طرفہ تعاون اور موجودہ دور میں مسلم امہ کی ضروریات سمیت اعلیٰ تعلیم پر تفصیلی اجلاس بلانے پر اتفاق ہوا۔
سعودی وفد کے سربراہ نے اسلامی یونیورسٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ دین اور دنیا کی تعلیم کی بیک وقت فراہمی ایک اہم فریضہ ہے جس پر باقی جامعات کو بھی توجہ دینا ہو گی۔ ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی نے کہا کہ اسلامی یونیورسٹی سعودی جامعات کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدے کامیاب جا رہے ہیں۔ انہوں نے جامعہ کے پرو چانسلر ڈاکٹر سلیمان عبداللہ ابالخیل کی خدمات کو بھی سراہا جبکہ انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت کی جانب سے شعبہ تعلیم کی بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے اس موقع پر جامعہ کے مقاصد ، سرگرمیوں اور مستقبل کے اہداف بارے وفد کو بتایا جبکہ انہوں نے اسلامی یونیورسٹی کے دنیا بھر میں جامعات کے ساتھ جاری تعاون بارے بھی بریفنگ دی۔ دریں اثنا وفد نے جامعہ کے سلمان عبداللہ اباالخیل سنٹر فار انٹر ڈسپلنری ریسرچ کا بھی دورہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.