میاں صاحبان بہت یوٹرن لے چکے ہیں‘وزیراعظم نے پانامہ معاملے پر قوم کو گمراہ کیا ہے‘ قمر زمان کائرہ
عمران خان ہمارے ساتھ ہوتے تو حکومت پر زیادہ دبائو ہوتا‘لاہور سمیت پورے پاکستان میں ریلیاں نکالیں گے‘بلاول بھٹو 19 جنوری کو ریلی کی قیادت کریں گے‘پیپلز پارٹی کو تحریک چلانا آتی ہے،اپوزیشن کو اکٹھا کریں گے،پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر کی میڈیا سے گفتگو
منگل 17 جنوری 2017 20:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میاں صاحبان بہت یوٹرن لے چکے ہیں‘وزیراعظم نے پانامہ معاملے پر قوم کو گمراہ کیا ہے‘وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریرساری دنیا نے سنی ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پیپلز پارٹی کے 4 مطالبات تسلیم کر لے،پاکستان کے عوام کا ایجنڈا لے کر چلے ہیں۔پیپلز پارٹی کو تحریک چلانا آتی ہے،اپوزیشن کو اکٹھا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ آپ کی بات میں وزن تب ہوتا ہے جب آپ بے داغ ہوں‘سڑکوں پرحکومت کے خلاف عملی جہدوجہد کا آغاز کر دیاہے، جلسے کرنا آسان اور ریلی منعقد کرنا مشکل کام ہو تا ہے‘آخر میں ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کے وطن آنے سے پیپلزپارٹی کومزید طاقت ملی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.