یمن تنازع، دو سالوں میں دس ہزار شہری ہلاک
بدھ 18 جنوری 2017 14:23
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی اسماعیل ولد شیخ احمد یمن میں ہیں جہاں انھوں نے صدر عبدالربو منصور ہادی سمیت اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتوں میں اپریل میں طے پانے والے معاہدے کی بحالی کی درخواست کی۔
اقوام متحدہ کے مطابق دو سال قبل حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی زیر قیادت یمن میں شروع ہونے والی لڑائی میں دس ہزار کے لگ بھگ شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔فضائی کارروائیوں کی وجہ سے دارالحکومت صنعا کا تقریباً سارا علاقہ ملیا میٹ ہو چکا ہے۔عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق یمن میں 80 فیصد شہریوں کو خوراک اور ادویہ کی اشد ضرورت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.