عمران خان اور جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن سے استثنیٰ مانگ لیا ہے، وہ پاکستان اوراداروں کی تباہی چاہتے ہیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کی الیکشن کمیشن میں ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت
بدھ 18 جنوری 2017 16:19
(جاری ہے)
بدھ کو الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن میں جواب دینے سے بھاگ رہے ہیں، وہ ملک، پارلیمنٹ، معیشت اور اداروں کی تباہی چاہتے ہیں اور پاکستان کے وقار کو یہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کی عمران کی اپنی باری آتی ہے تو حکم امتناعی اور جواب دینے سے بھاگتے ہیں، آج عمران خان اور جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن سے استثنیٰ مانگ لیا ہے لیکن ہم انہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان بنی گالا میں جائیداد کی خریداری کے منی ٹریل دینے پر تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بنی گالا کے حوالے سے ایوان میں جھوٹ بولا جبکہ اس میں راشد خان کا نام آ رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.