سندھ اسمبلی کا اجلاس
سعید الزمان صدیقی مرحوم ، سردار محمد بخش خان مہر کی والدہ ، حویلیاں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ، جنید جمشید اور دیگر کے لیے فاتحہ خوانی
بدھ 18 جنوری 2017 20:26
(جاری ہے)
سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے ارکان سیف الدین خالد اور عادل صدیقی ، پیپلز پارٹی کے رکن پیر فضل شاہ اور مسلم لیگ (ن) کے رکن شفیع جاموٹ اور دیگر کی چھٹی کی درخواستیں منظور کر لیں ۔
جن میں سے چار ارکان بیرون ملک ہیں ۔اسمبلی میں مسلم لیگ (فنکشنل) کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی کی نئے میڈیکل کالجز کے قیام سے متعلق تحریک التواء خلاف ضابطہ قرار دے دی گئی ۔ سینئر وزیر نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ بلاول بھٹو نے گھوٹکی میں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے مخالفین پریشان ہیں ۔ سندھ اسمبلی نے ایک قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی ، جس کے تحت اسٹینڈنگ کمیٹیوں کو سرکاری بلز پر دو ہفتوں میں لازماً اپنی رپورٹ دینا ہو گی ۔ سندھ زکواة و عشر ( ترمیمی ) بل 2016 مزید غور کے لیے اسٹینڈنگ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا ۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح تک ملتوی کر دیا گیا ۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.