حطار کے شادی فیڈر پر 14 گھنٹے گذر جانے کے باوجود بجلی بحال نہیں ہو سکی، اہلیان علاقہ کا احتجاج
جمعرات 19 جنوری 2017 15:00
(جاری ہے)
حطار شادی کے بلدیاتی ممبران ، ہیومن یونٹی موومنٹ کے چیئرمین حاجی ریزم خان اور اہلیان علاقہ نے کہا ہے کہ حطارکے شادی فیڈر پر بجلی بندش کی انتہا ہو چکی ہے، فیڈر پر 20، 20 گھنٹے کا طویل بریک ڈائون جاری ہیں، بجلی کی بندش کے خلاف اب ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔
بی ایچ یو حطار کے سامنے خود ساختہ ٹی آف کو فوری ختم کیا جائے وگرنہ عوام کے ساتھ شدید احتجاج کریں گے، 14 گھنٹے کی بجلی بندش سے علاقہ میں پانی کا بحران پیدا ہو گیا ہے جبکہ بجلی سے وابستہ کاروباری لوگ بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ dst/tar/rmq 1434مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.