رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبد الکریم العیسٰی آج پاکستان پہنچیں گے

جمعرات 19 جنوری 2017 16:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبد الکریم العیسٰی آج (جمعہ)20جنوری کو ایک ہفتے کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد سے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں مزید استحکام آئے گا۔ عالمی اسلامی فکری اتحاد کے قیام میں مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :