کراچی میں پائیدار امن کیلئے کوششیں بلارکاوٹ جاری رہیں گی،جنرل قمر جاوید باجوہ
پاک فوج آپریشن میں شامل تمام حکومتی اداروں بالخصوص سندھ پولیس اور سول انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے گی،آرمی چیف سربراہ پاک فوج کو کو کورز اینڈ رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں تفصیلی بریفنگ دی گئی
جمعرات 19 جنوری 2017 20:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی میں پائیدار امن کیلئے کوششیں بلا رکاوٹ جاری رہیں گی۔
آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ایک ادارے کے طور پر کراچی آپریشن میں شامل تمام حکومتی اداروں بالخصوص سندھ پولیس اور سول انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے گی۔ افسروں اور جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے شہر کو دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کیلئے انکے عزم اور حوصلے کو سراہا ۔ چیف آف آرمی سٹاف نے سیکیورٹی فورسز کی حمایت پر کراچی کے شہریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعد ازاں کراچی کی تاجر برادری نے آرمی چیف سے کورز ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے سے کاروبار اور سرمایہ کاری سے تاجر مستفید ہوتے رہیں گے ۔ قبل ازیں کراچی آمد پر کمانڈر فائیو کور لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.