انٹر نیشنل ائر پورٹ سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے لازوال تحفہ ہے ، شیخ ریاض رشید
ایئرپورٹ کو متوقع سیلاب سے بچانے کے لیے ایک تا ڈوگری نالہ کی فوری طور پر صفائی کرائی جائے گی، چیف انجینئر محکمہ انہار
جمعرات 19 جنوری 2017 20:49
(جاری ہے)
انجینئر شیخ ریاض رشید نے ایئرپورٹ کو متوقع سیلاب سے بچانے کے لیے ایک تا ڈوگری نالہ کی فوری طور پر صفائی کرائی جائے گی جبکہ اس کی موجودہ گنجائش کو بھی بڑھایا جائے گا۔اسی طرح ایئرپورٹ سمبڑیال روڑ کے ساتھ ساتھ نالہ بھی بنایا جائیگا تاکہ بارشوں کا پانی اس علاقہ میں کھڑا نہ ہو۔
اس موقع پر چیئرمین سیالکوٹ انٹر نیشنل ائر پورٹ’[سیال‘‘ ملک محمد اشرف اعوان نے لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ایئرپورٹ کا بذات خود دورہ کرنے کے وعدے کو پورا کرنے اور ایئرپورٹ کے سیلاب اور نکاسی آب کے اہم مسئلے کو حل کرنے میں ذاتی دلچسپی لینے پر چیف انجینئر محکمہ انہار لاہور زون انجینئر شیخ ریاض رشید کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا اور ان کے جذبے کو سراہا۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.