کوئٹہ,پولیس کا چھاپہ ،پانچ افراد گرفتار
ڈیڑھ کلو چرس اور منشیات کے طور پر استعمال ہونے والی اشیاء بر آمد
جمعرات 19 جنوری 2017 20:58
(جاری ہے)
اس موقع پر آر پی او وڈی آئی جی کوئٹہ نے بتایا کہ اطلاعات تھیں کہ شہر کے قرب و جوار میں منشیات فروش تفریحی مقامات اور ہوٹلوں میں منشیات فروخت کرتے اور استعمال کیلئے جگہ بھی فراہم کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کا مستقبل کسی صورت تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اور اس حوالے سے کوئی دباو قبول نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ تمام آفیسران کو ہدایت کی جاچکی ہے کہ وہ اسٹریٹ کرائم، اشتہاری مطلوب اور دہشت گردی میں ملوث ملزمان کے خلاف جاری مہم کے علاوہ منشیات کے اڈوں پر سختی کی وجہ سے منشیات فروش تفریحی مقامات اور کوئٹہ کے قرب وجوار میں منتقل ہوچکے ہیں ۔ان کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملوث افراد کو گرفتار اور اڈوں و ہوٹلوں کو سیل کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.