پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 19 جنوری 2017 22:34

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ون سالانہ 2016ء، ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون سالانہ 2016ء،ایم ایس سی فزکس پارٹ ون سالانہ 2016ء،ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سالانہ 2016ء،بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون،ٹو (فرسٹ ائیر) سیکنڈ اینول2016ء اور ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ۔

(جاری ہے)

ڈی)فرسٹ اینڈ تھرڈ پروفیشنل اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :