بلاول بھٹو زرداری نے لاہور سے فیصل آباد تک اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کے زیر استعمال رہنے والے ٹرک پر ریلی کی قیادت کی
جمعرات 19 جنوری 2017 23:12
فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) پی پی پی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کے روز لاہور سے فیصل آباد تک ریلی کے دوران اپنی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے زیر استعمال رہنے والے ٹرک پر ریلی کی قیادت کی جبکہ اس موقع پر پی پی پی کے کئی دیگر اہم ترین مرکزی و صوبائی پارٹی قائدین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے ریلی کی اجازت دیتے ہوئے اس کی بھر پور سکیورٹی کو یقینی بنایا گیا تھا۔ریلی کا آغاز جمعرات کی دو پہر بلاول ہائوس لاہور سے ہوا اور ریلی موٹر وے سے فیض پور انٹر چینج ، کوٹ عبدالمالک، شیخوپورہ ،شاہکوٹ سے فیصل آباد پہنچی ۔فیصل آباد ریلی میں فیصل آباد کے علاوہ جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چنیوٹ ، سرگودھا ، میانوالی ، خوشاب ، قصور ، اوکاڑہ ، پاکپتن ، گوجرانوالہ ، گجرات ، منڈی بہائو الدین ، سیالکوٹ ، نارووال سے بھی پی پی پی کے قائدین اور کارکنان کے قافلوں نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.