نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو بلوچستان میں سڑکوں کے کنارے درخت لگانے کی ہدایت کی جائے گی، وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا ایوان بالا میں جواب
جمعہ 20 جنوری 2017 13:09
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر اعظم سواتی کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ ایبٹ آباد تا پشاور قومی شاہراہ کسی زمانے میں صوبے کی ملکیت تھی بعد ازاں یہ وفاق کے ادارے این ایچ اے کو منتقل ہوگئی۔
جنگلات صوبائی معاملہ ہے‘ اس سڑک کے کنارے درختوں کا این ایچ اے سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ صوبائی محکمہ جنگلات کی ذمہ داری ہے کہ وہ پرانے درختوں کو کاٹے اور نئے درخت لگائے‘ این ایچ اے سے کہوں گا کہ صوبائی حکومت سے کہے کہ پرانے درختوں کی جگہ نئے درخت لگائے۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں سڑکوں کے کنارے درخت لگانے کے لئے این ایچ اے کو ہدایت کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.