نوکنڈی, چاغی کے ممبر خان محمد آصف سنجرانی کی زیر صدارت قبائلی معتبرین کا گرینڈ جرگہ

جمعہ 20 جنوری 2017 18:33

نوکنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) ضلع کونسل چاغی کے ممبر خان محمد آصف سنجرانی کی زیر صدارت قبائلی معتبرین کا ایک گرینڈ جرگہ بروز ہفتہ گیارہ بجے ہوگا جس میں علاقے میں برھتی ہوئی چوری ڈکیتی اور بدامنی کیخلاف امن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائیگا اس دوران امن کمیٹی کے ممبران پریس کانفرنس کے زریعے آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :