ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق پالیسیاں اور اعلی حکام کے بیانات حوصلہ افزا نہیں ہیں،پاکستان کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے نیو کلیئر معاملات پرمشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے،بعض لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کے نوازشریف کے ٹیلی فون پر غلط فہمی کا شکار ہیں،تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 21 جنوری 2017 15:23
(جاری ہے)
پاکستان کی بد قسمتی سے کوئی بین الاقوامی پالیسی ہی نہیں۔دہشت گردی 9/11 کو اچانک نہیں آئی نائن الیون سے پہلے حالات ایسے ہی واقعات کے لیے تیار ہوئے تھے۔
امریکہ نے نیٹو اور ایسی دیگر بین الاقوامی تنظیموں اپنے مفادات کے لئے استمال کیا۔ اصولی طور پر نیٹو فورسیز کو افغانستان میں کاروائیوں کا حق نہیں تھا۔ دنیا ایک بار پھر دو بلاکس میں تقسیم ہو گئی ہے۔ایک امریکی مفادات ساتھ اور دوسرا ان کے مخالف ہے۔ امریکہ نے اپنے مفادات کے برخلاف بین الاقوامی کریمینل لاء کو منظور نہیں کیا۔ امریکہ نے پاکستان کے لئے دوستی میں رہتے ہوئے کئی مشکلات پیدا کر رکھی ہیں۔ شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ امریکہ کو اتنے سفارتی عملے کی اجازت دے جتنی پاکستانی سفارت کاروں امریکہ میں دی گئیں ہیں۔دریں اثنا ڈاکٹر شریں مزاری نے دہشت گردی سے متعلق ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عناصر سیاسی تحریکوں کو دہشت گردی کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔کچھ عناصر مذہب کے بنیاد پر دہشت گردی کرتے ہیں۔ بڑ ے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ چوہدری نثار کی نظر میں فرقہ واریت دہشت گردی ہے ہی نہیں۔ ڈاکٹر شیریں مزاری نیا کہا ہے دہشتگردی سے متعلق اگر کوئی قانون ہیتو اس پر عمل کیوں نہیں کرواتے۔خیبر پختونخواہ کے علاوہ کسی بھی صوبیمیں انسداد دہشت گردی کورٹس پر کام نہیں ہوا۔ حکومت نیشنل ایکشن پلان کے 20 نکات پر عملدرآمد نہیں کر سکی۔ افسوس ہے کہ حکومت نے اب تک نیکٹا کو ایکٹیویٹ ہی نہیں کرسکی۔ پنجاب حکومت بھی دہشت گردی کیخلاف اقدامات نہیں اٹھا رہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.