چند متلاشی روزگار اور جھوٹے لوگ عوام کو گمراہ اور عدالت عظمی کو دبا ؤمیں نہیں لا سکتے، نواز شریف کا نام پانامہ پیپرز میں موجود نہیں،عمران خان اور ان کے حواریوں کا ھر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی کابیان
ہفتہ 21 جنوری 2017 16:14
(جاری ہے)
ہفتہ کو اپنے بیان میں انھوںنے کہاکہ نواز شریف کی بے گناہی ثابت کرنے کے لئے سیاسی اور قانونی جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
عمران خان جانتے ہیں کہ نواز شریف کے ھوتے ھوئے ان کا چراغ نہیں جل سکتا۔ عمران خان کردار کشی کرنے کے ماھر ھیں۔ ان کے جھوٹے الزامات سن کر آ کاش وانی ریڈیو انڈیا کا 1965 کا کردار یاد آتا ھے۔ نواز شریف ایک سچے اور کھرے سیاستدان ھیں ۔ نواز شریف کی سیاست کا ھر باب سچائی پر مبنی ھے اور اس باب کا ایک ایک صفحہ پاکستان اور عوام کی خدمت کا گواہہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.