بلاول بھٹو کا صوبائی وزیر امداد پتافی کی خاتون رکن سے نا زیبا گفتگو پر سخت برہمی کا اظہار ،شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت
امداد پتافی کی جانب سے سندھ اسمبلی میں اختیار کیا گیا رویہ ناقابل قبول ہے،مافی مانگیں ‘ بختاور بھٹو بھی صوبائی وزیر پر برس پڑیں بلاول بھٹو امداد پتافی کو پا رٹی سے نکالیں تو مانوں گی واقعی اپنی ما ں کی طرح مثال قائم کی ہے ‘ نصرت سحر عباسی کا موقف
ہفتہ 21 جنوری 2017 20:45
(جاری ہے)
پارٹی سربراہ نے سینئر رہنما نثار کھوڑو سے اس معاملے پر رپورٹ بھی طلب کر لی ہے ۔
جبکہ نصرت سحر عباسی نے کہا کہ میں نو ٹس لیے جانے سے ہرگز مطمئن نہیں ہوں ،صرف معافی نہ منگوائی جائے بلکہ امداد پتافی کی پارٹی رکنیت معطل کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو امداد پتافی کو پا رٹی سے نکالیں تو پھر مانوں گی کہ بلاول نے واقعی اپنی ما ں کی طرح مثال قائم کی ہے ۔دوسری طرف بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے سوشل ویب سائٹ پر سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ امداد پتافی کا رویہ غیر اخلاقی تھا انہیں لازمی طور پر اپنے رویے پر معافی مانگنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ امداد پتافی کا رویہ پارٹی اقدار اور خواتین کو مضبوط بنانے والی پارٹی پالیسی کے خلاف ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئیٹ میں امداد پتافی کونصرت سحر عباسی سے معافی مانگنے کی ہدایت بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.