کراچی،کنٹریکٹرز کی من مانیوں کے خلاف آل پاکستان مشترکہ آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری
ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بدستور بند رہی
ہفتہ 21 جنوری 2017 21:12
(جاری ہے)
اقبال خان جہانگیری نے بتایا کہ پیٹرولیم فرم حیسکول میں کیو سسٹم کو لاگو کرکے چند کنٹریکٹرز کی من مانیاں جب تک ختم نہیں ہوتیں ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ آئل ٹینکر کی صنعت سے وابستہ ٹرانسپورٹروں کی گرفتاریوں سے گریز کرے۔ بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ کار ملک بھر تک بڑھا دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات قانونی ہیں جو گاڑی پہلے آئے وہ پہلے پیٹرول یا ڈیزل بھر کر جائے۔ مگر چند کنٹریکٹرز اپنی پسند ناپسند کے تحت ٹینکرز کا نمبر لگاتے ہیں جس کی وجہ سے حقداروں کا حق مارا جارہا ہے جو کہ آل پاکستان مشترکہ آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.