ملتان میٹرو بس منصو بے کے افتتاح کی تیار یا ں عر وج پر پہنچ گئیں ،میٹروبس روٹ سمیت شہر کو دلہن کی طرح سجایا جا رہا ہے‘ افتتاحی تقریب دکھانے کیلئے شہر کے مصروف مقامات پر بڑی سکرینیں لگائی جائیں گی
انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب آج ملتان پہنچیں گے‘وزیراعظم کے دورہ کا شیڈول ترتیب دیدیا گیا
ہفتہ 21 جنوری 2017 22:18
(جاری ہے)
چیف سیکر ٹر ی پنجاب تمام انتظا ما ت کا جا ئز ہ لینے کیلئے آ ج شا م کو ملتا ن پہنچ رہے ہیں۔
در یںاثنا ئ پنجا ب ماس ٹرا نز ٹ اتھا رٹی نے میٹرو بس اسٹیشنز میں ٹکٹ وینڈ نگ مشینو ں کی تنصیب شروع کر دی گئی ہے۔میٹرو بس اسٹیشنز میں کنکشن کے تمام انتظا ما ت مکمل کر لئے گئے تھے لیکن انتہا ئی قیمتی ہو نے کی وجہ سے ٹکٹ مشینوں کو نصب نہیں کیا گیا تھا۔پی ایم اے کو سختی سے ہد ایت کی گئی ہے کہ افتتا ح کے بعد ایک لمحے کیلئے بھی بسو ں کے آپریشن کا رکنا نہیں چا ہیے۔پر وگر ام کے مطا بق وزیر اعظم محمد نواز شر یف24 جنو ری کو خصوصی طیا ر ے کے ذ ر یعے ملتا ن پہنچیں گے اور پھر ہیلی کاپٹر کے ذ ر یعے بہا ئو الدین زکر یا یو نیو رسٹی جائیں گے۔ ا س سلسلے میں ہیلی پیڈ تیا ر کر لیا گیاہے۔وزیر اعظم بی زیڈ یو میٹرو بس اسٹیشنز سے میٹروبس کے ذ ر یعے میٹرو اسٹیشن چو نگی نمبر 9 آ ئیں گے اور سٹنگ ایر یا میں نصب افتتا حی تختی کی نقاب کشائی کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.