مسابقتی کمیشن نے ٹی وائینٹنر کی بطور دودھ فروخت میں ملوث ڈیری کمپنیوں پر جرمانہ عائد کر دیا
پیر 23 جنوری 2017 23:18
(جاری ہے)
سی سی پی آرڈر کے مطابق اینگرو لمیٹڈ اپنی پراڈکٹ ’’ڈیری امنگ۔
ڈیری ڈرنک‘‘ کی بطور دودھ کے جھوٹی اور گمراہ کن تشہیر میں ملوث تھی۔ سی سی پی آڈر کے مطابق نون پاکستان لمیٹڈ اپنی پراڈکٹ ’’ڈیری روزانہ ۔ڈیری ڈرنک‘‘ کی پیکجنگ لیبلنگ میں یہ تاثر دیتی تھی کہ اس پراڈکٹ ڈیری ڈرنک کے بجائے دودھ ہے ۔ سی سی پی آر کے مطابق شکر گنج فوڈز اپنی پراڈکٹ ’’قدرت‘‘ کی لیبلنگ میں اس بات کا اظہار کرنے میں ناکام رہی تھی کہ اس کی پراڈکٹ دودھ کا متبادل نہیں ہے اور اس طرح صارفین سے دھوکہ دہی کی مرتکب ہوئی تھی ۔ (و خ )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.