مریم نواز شریف عمران خان کے اعصاب پر طاری ہیں، وہی 2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کا جنازہ اٹھائیںگی، عمران خان کو وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے ملتان میں ایک اور فیتہ کاٹنے کا افسوس ہوگا
مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
منگل 24 جنوری 2017 13:15
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ مریم نواز شریف عمران خان کے اعصاب پر طاری ہیں کیوں کہ وہ 2018 کے انتخابات کی ابھرتی ہوئی لیڈر ہیں اور عمران خان ان سے خوف زدہ ہیں۔
مائزہ حمید نے کہا کہ عمران خان ہر جگہ اور ہر چینل پر مریم نواز شریف کا نام لیتے ہیں، انہیں اپنی بیٹی کا خیال بھی نہیں آتا۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما نے کہا کہ عمران خان کو معلوم ہے کہ مریم نواز نے ہی2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کا جنازہ اٹھانا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن میں عمران خان سے تلاشی مانگ رہے ہیں اور وہ تلاشی نہیں دے رہے۔مزید اہم خبریں
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.