برطانوی ہائی کمیشن کے تین رکنی وفد کا اینٹی کرپشن ہیڈکواٹرزپنجاب کا دورہ
منگل 24 جنوری 2017 23:12
(جاری ہے)
برطانوی وفد کے ارکان نے سرکاری اداروں میں کرپشن کے خاتمے کیلئے اینٹی کرپشن افسران اورتفتیشی عملے کوجدید اورپیشہ وارانہ انداز میں تفتیش کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ برطانوی ادارہ (DFID)اس ضمن میںمعاونت کرے گا اوراینٹی کرپشن افسران اورعملہ کی پیشہ وارارنہ تربیت برطانوی کے بہترین تفتیشی اداروں اورماہرین سے کرائی جائے گی ۔ برطانوی حکومت اینٹی کرپشن افسران اورعملے کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ٹریننگ ایکسچینج پروگرام ترتیب دے گی اورمرحلہ وار پروگرام کے تحت اینٹی کرپشن کے تمام افسران اورعملے کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا۔ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) مظفر علی رانجھا نے وفد کوبتایا کہ اینٹی کرپشن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے سے نہ صرف، انکوائریوں ، تفتیش اور مقدمات کے طریقہ کارمیں شفافیت پیداہوئی ہے بلکہ مانیٹرنگ کا بھی جامع طریقہ کار شروع کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اینٹی کرپشن کے معاملات میں بہتری لانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی، تفتیش کا جدید طریقہ کار اورنئی جہتیں متعارف کرائی جائیں رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.