گوجرہ،چینی انجینئرز کی گاڑی موٹروے پر الٹنے سے خاتون انجینئرسمیت دو انجینئرز خمی
ہفتہ 4 فروری 2017 20:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق موٹروے پر کام کرنے والی چینی کمپنی کے انجینئرزگاڑی نمبر 6610ہائی ایس بذریعہ موٹروے ایم فور گوجرہ آرہے تھے کہ چراغ آباد انٹرچینج کے نزدیک ان کی گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی جس سے گاڑی میں سوار خاتون چینی انجینئر وائی رانگ اور شیانگ جیانگ تاو زخمی ہو گئے جبکہ ڈرائیور جمیل اور تیسرے چینی انجینئر معمولی زخمی ہو گئے ۔
خاتون اور مرد انجینئر کو فوری ابتدائی طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ پہنچایا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی گئی جبکہ مزید طبی امداد کے لیے ان کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے مختلف سی ٹی اسکین اور دیگر معائنہ جات کیے جائیں گے۔حادثہ کی اطلا ع ملتے ہی ایس ڈی پی او گوجرہ ڈی ایس پی اظہر یعقوب ،ایس ایچ او سٹی گوجرہ ایس آئی عبدالغفار اسپتال پہنچ گئے اور حادثہ کی صورتحال اور زخمی انجینئرز کی خیریت دریافت کی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.