صوبائی محتسب بلوچستان محمد واسع ترین کاضلع لورالائی میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت، ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیرحاضری ، بوغرہ روڈ چمن پر پل کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال سے متعلق عوامی شکایت پر ازخود نوٹس

پیر 6 فروری 2017 22:54

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 فروری2017ء) صوبائی محتسب بلوچستان محمد واسع ترین نے ضلع لورالائی میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیرحاضری اور بوغرہ روڈ چمن پر پل کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال سے متعلق عوامی شکایت پر ازخود نوٹس لے لیا اور اس سلسلے میں تمام ذمہ دار حکام سے وضاحت طلب کرکے کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :