سلیم شہزاد کراچی جیل انتظامیہ کے لیے مسئلہ بن گئے،جیل کی بجائے ہسپتال منتقل
ایم کیو ایم کا کوئی گروپ اور پی ایس پی کے قیدی کارکن سلیم شہزاد کو اپنے بیرکس میں رکھنے کو تیار نہیں
جمعرات 9 فروری 2017 15:30
(جاری ہے)
عدالت کے حکم پر جیل بھیجے جانے کے بعد کراچی سینٹرل جیل حکام کی جانب سے سلیم شہزاد کو ایم کیو ایم لندن، ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سر زمین پارٹی کی بیرکس میں لے جایا گیا جہاں پہلے سے قید سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے شور مچا کر انھیں بیرکس میں آنے نہیں دیا جس کے باعث جیل انتظامیہ شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔
جیل انتظامیہ نے صورتحال کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے اور کسی بھی ممکنہ غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر سلیم شہزاد کو عارضی طور پر سینٹرل جیل میں قائم ہسپتال منتقل کر کے بستر فراہم کر دیا جس کے بعد سلیم شہزاد ہسپتال میں ہی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ سلیم شہزاد کے خلاف دہشتگردوں کو علاج معالجے میں معاونت سمیت کئی مقدمات درج ہیں، دو روز قبل دبئی سے کراچی واپس آئے تھے لیکن انہیں ایرپورٹ سے ہی گرفتار کرلیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.