وزیراعلیٰ پنجاب سے استنبول میٹرو پولیٹن میونسپلٹی کے ٹرانسپورٹیشن یونٹ کے اعلیٰ سطح کے وفدکی ملاقات
لاہور اور بڑے شہروں میں ٹریفک نظام بہتر بنانے، ٹریفک ری انجینئرنگ، پارکنگ نظام کی بہتری ، ٹریفک پلاننگ اور روڈ انجینئرنگ میں تعاون پر تبادلہ خیال
جمعرات 9 فروری 2017 23:17
(جاری ہے)
ہم ترک بھائیوں کی جانب سے ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے تعاون کا کھلے دل سے خیرمقدم کرتے ہیں۔
پنجاب حکومت اس ضمن میں ترک بھائیوں کو ہرقسم کی معاونت فراہم کرے گی۔ٹریفک کے پورے نظام میں بہتری کیلئے جامع اصلاحات کی ضرورت ہے۔ترک ماہرین کی ٹیم ٹریفک نظام کی بہتری کے حوالے سے جو قابل عمل سفارشات پیش کرے گی ان پر انتہائی تیزی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بہترین ٹریفک نظام مہذب معاشرے کی پہچان ہوتا ہے۔پنجاب کے بڑے شہروں میں ٹریفک نظام کو خوب سے خوب تر بنانے کیلئے فوری نوعیت کے اقدامات کرنا ہوں گے۔ٹریفک کو رواں دواں رکھ کر وقت اور ایندھن کی بچت کی جاسکتی ہے۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ترک وفد نے کہا کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے۔ پاکستان اور ترکی کے عوام ایک دوسرے سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔پنجاب حکومت کو ٹریفک مینجمنٹ کیلئے جس طرح کا تعاون درکارہوگا، وہ مہیا کریں گے۔صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ احمد حسان، سیکرٹری ٹرانسپورٹ، کمشنر لاہورڈویژن، لاہور میئر لاہور اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ترک وفد کی قیادت مکرم کارا کر رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.