عامر لیاقت کے پروگرام ایسے نہیں چلے گاپر پابندی برقرار، سندھ ہائی کورٹ کا عدالت عظمیٰ کے فیصلہ کی روشنی میں 8فروری کا حکم واپس
جمعہ 10 فروری 2017 15:25
(جاری ہے)
‘ ‘جمعہ کو جاری مختصر فیصلہ کے مطابق ’درخواست دہندہ اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو 22فروری 2017کے لیے نوٹس جاری کئے جاتے ہیں دریں اثنا سندھ ہائی کورٹ کا 8فروری 2017کا فیصلہ سپریم کورٹ کے اُسی روز جاری فیصلے کی روشنی میں واپس لیا جاتا ہے ۔
‘فیصلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا پیرا نمبر 5(iii)حتمی تصور کیا جائے جس کے مطابق 26جنوری 2017کے فیصلے پر اُس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے اور فریق نمبر۱(لبیک پرائیویٹ /بول نیوز) ریگولیٹری اتھارٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنا موقف پیش کر سکتا ہے۔ اسی طرح ریگولیٹری اتھارٹی فریق نمبر ا کا جواب سننے کے بعد مناسب کاروائی کر سکتی ہے ۔مزید یہ کہ سندھ ہائی کورٹ کے آرڈر کی حکم عدولی کی صورت میں سخت کاروائی کی جائیگی۔ پیمرا کی طرف سے سینئر قانون دان زاہد ایف ابراہیم پیش ہوئے جبکہ ان کی معاونت سینئر ایڈووکیٹ کاشف حنیف کر رہے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.