ْٹرمپ کینیڈا ،امریکہ اور میکسیکو کے درمیان شمالی امریکہ کے فری ٹریڈ ایگریمنٹ کیلئے پر عزم
امریکی صدر پیر کوکینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو کاوائٹ ہاس آمد پر استقبال کریں گے،وائٹ ہاوس
جمعہ 10 فروری 2017 16:08
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کوکینیڈاکے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو کاوائٹ ہاس آمد پر ان کا استقبال کریں گے . ملاقات کے دوران شمالی امریکی پڑوسی ممالک کے صدور باہمی تجارت اورامیگریشن پر سنگین اختلافات پرتبادلہ خیال کریں گے ۔
وائٹ ہاس کے پریس سیکرٹری سیان سپائسر نے کہا ہے کہ ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیودوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے فروغ پر گفتگو کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کینیڈا ،امریکہ اور میکسیکو کے درمیان شمالی امریکہ کے فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے لئے پر عزم ہیں ۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم ٹروڈیو نے ٹوئیٹر پر فری ٹریڈ کی حمایت کرتے ہوئے سہہ فریقی معاہدے کو ملکی معیشت کے لئے اہمیت کا حامل قرار دیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.