ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، عمران ، حمزہ کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی
عمران خان اور حمزہ شہباز کے وکلا نے وقت مانگ لیا، الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کردی
منگل 14 فروری 2017 14:54
(جاری ہے)
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن کمیشن نے سماعت کی ، عمران خان اور حمزہ شہباز کے وکلاء الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔
عمران خان اور حمزہ شہباز کے وکلا نے جواب دائر کرنے کے لئے وقت مانگ لیا، الیکشن کمیشن نے عمران خان اور حمزہ شہبازکو 27 فروری تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی، جہلم اور وہاڑی میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے دونوں رہنماوں کو نوٹسز جاری کیئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.