نوجوانوں کو بابائے قوم کی سوچ سے آگاہ کرنے کی اشد ضرورت ہے
وزیراعظم کے مشیربرائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عرفان صدیقی کی قائداعظم اکیڈمی کے اسلام آباد دفتر کے اچانک معائنے کے موقع پرگفتگو
منگل 14 فروری 2017 16:14
(جاری ہے)
عرفان صدیقی نے اکیڈمی کے افسران اور عملے کو تلقین کی کہ وہ قائداعظم پیپرز پر تحقیق کو جاری رکھتے ہوئے ایسی کتابوں کی تیاری پر زیادہ توجہ دیں جو بچوں اور نوجوان طلباء و طالبات کی فکری تربیت کر سکیں۔
قبل ازیں مشیر وزیراعظم نے بغیر پیشگی اطلاع اکیڈمی کے دفاتر کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ تمام سٹاف اپنے اپنے کام میں مصروف تھا۔ اس موقع پر سیکرٹری قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عامر حسن اور جوائنٹ سیکرٹری سید جنید اخلاق بھی ان کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.