سرکارکی پٹاری سے کوئی ثبوت نہ ملا توسمجھ لیں یہ ناکام ہیں، شیخ رشید
پاناما کیس وہیں پر کھڑا ہے جہاں سے شروع ہوا تھا، سرکاری وکلا کہتے ہیں کہ ہمارے پاس منی ٹریل کا ریکارڈ نہیں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 فروری 2017 11:12
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سرکاری وکلاء کہتے ہیں کہ ہمارے پاس منی ٹریل کا ریکارڈ نہیں ہے، اگر وکلاء کی جانب سے کوئی ثبوت پیش نہ کیا گیا تو اس کا مطلب ہے کہ ان کے پاس پیش کرنے کو کچھ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس وہیں پر کھڑا ہے جہاں سے شروع ہوا تھا۔شیخ رشید نے کہا کہ سارے وکلا کہہ رہے ہیں کہ ہمارے پاس کوئی دستاویزات اور منی ٹریل نہیں، اگر سرکار کی پٹاری سے آج بھی کچھ نہ نکلا تو سمجھ لیں کہ یہ لوگ ناکام ہو چکے ہیں، عوامی اور سیاسی طور پر ہم یہ کیس جیت چکے ہیں اور قانونی فیصلہ آنا باقی ہے، فیصلہ اس ہفتے آئے یا اگلے ہفتے لیکن سیاسی تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.