اقوام متحدہ کا عراقی شہر موصل میں امدادی مشن نہ بھیجنے کا اعلان
رٹی کی صورتحال کا از سرنو جائزہ لینے تک موصل کے مشرقی حصوں میں امدادی مشن نہیں بھیجیں جائیں گے،ترجمان
جمعہ 17 فروری 2017 12:10
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہاکہ سکیورٹی کی صورتحال کا از سرنو جائزہ لینے تک موصل کے مشرقی حصوں میں امدادی مشن نہیں بھیجیں جائیں گے۔
ادارے کی عراق کے لیے معاون لز گرانڈی نے کہا ہے کہ امدادی کارروائیاں آئندہ ہفتے تک بحال کردی جائیں گی۔داعش کے شدت پسند مشرقی علاقوں میں دستی بموں اور راکٹوں سے حملے کرتے رہتے ہیں۔ مشرقی موصل میں گزشتہ چار ماہ سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جبکہ یہاں کے شہریوں کو پینے کا پانی حاصل کرنے کے لیے کنوئیں کھودنا پڑتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.