مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل تلا ش کیاجانا چاہیے ‘پی چدم برم
بھارت کی کشمیر پالیسی بالکل غلط ہے ،موجودہ طریقہ کار جاری رہا توتشددبڑھے گا
جمعہ 17 فروری 2017 12:13
(جاری ہے)
پی چدمبرم نے کہا کہ گزشتہ سال مقبوضہ کشمیرمیں خونریزی میں بڑی حد تک اضافہ ہوا ہے جو گزشتہ کئی برس سے کم تھا۔ انہوںنے بھارتی حکومت کی پاکستان کے ساتھ اختیا رکئے گئے رویہ پر بھی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا اس وقت دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات سب سے نچلی سطح پر ہیں۔
انہوں نے پاکستان کے تئیں اپنائے گئے رویہ کو تبدیل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہاکہ پاکستان کیساتھ تعلقات کے معاملے پر بھارتی حکومت کے پاس مربوط پالیسی کا فقدان ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی موجودہ حکومت نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔انہوںنے افسوس ظاہر کیاکہ بی جے پی کے حمایتی اب بھی لوگوں سے کہہ رہے ہیں کہ لوگوں کو کیا پہننا ہے، کیا کھانا ہے، کسے محبت کرنی ہے کس کیساتھ شادی کرنی ہے، لیکن بھارتی وزیر اعظم کی طرف سے ایک لفظ بھی نہیں کہا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.