کیبل ٹی وی 3994 لائسنس جاری کئے گئے ، پیمرا نے چھ ماہ کے دوران بغیر لائسنس کے کام کرنے والے 112 کیبل ٹی وی نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کی ، 174 کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کئے گئے
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا ایوان بالا میں جواب
جمعہ 17 فروری 2017 12:24
(جاری ہے)
ملک میں 112 غیر قانونی کیبل ٹی وی نیٹ ورک کام کر رہے تھے جن کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
ان میں 97 پنجاب، 12 سندھ اور 3 خیبر پختونخوا میں تھے۔ پنجاب میں مختلف قسم کی خلاف ورزی کرنے پر 161، سندھ میں 5، بلوچستان میں 3 اور اسلام آباد میں 5 کیبل ٹی وی نیٹ ورکس کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیمرا نے غیر قانونی بھارتی ڈی ٹی ایچ کے خلاف مہم شروع کی تو تقریباً 135 اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کئے گئے۔ کیبل آپریٹرز کو اظہار وجوہ کے نوٹس کا جواب دینے کا مناسب وقت فراہم کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی، پی آئی ڈی، انفارمیشن سروسز اکیڈمی، انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز اور سائبر ونگ کا ہیومن ریسورس آڈٹ کیا جا رہا ہے جو مارچ، اپریل تک مکمل ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.